ملکی معیشت درست سمت میں گا مز ن ہو ر ہی ہے ،محمد شفیق ا لر حمن
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گا مز ن ہو ر ہی ہے۔
ملکی معیشت کو ایک ٹریلین ڈا لر کی معیشت بنا نے کیلئے حکو متی سطح پر پلاننگ اور مر اعات کی ا شد ضرورت ہے حکومت ہر شعبہ ز ند گی میں تحقیق اور جد ت کو فروغ د ے ا س کے ساتھ ساتھ بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی جا ئے ٹیکسوں کی شرح بھی گھٹا ئی جا ئے تا کہ پیداوار ی لا گت میں کمی سے پاکستا نی معیشت ا ند ر و ن و بیر و ن ملک مقا بلے کی پو ز یشن میں آسکے ۔