3رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل چوری اور چوری کے 12 مقدمات میں مطلوب 3 رکنی گینگ تھانہ ساجد شہید پولیس کی گرفت میں آ گیا، گرفتار ملزمان سے 10 موٹر سائیکلیں اور نقدی برآمدکر لی گئی ہے ۔
موٹر سائیکل چوری اور چوری کے 12 مقدمات میں مطلوب 3 رکنی گینگ تھانہ ساجد شہید پولیس کی گرفت میں آ گیا، گرفتار ملزمان سے 10 موٹر سائیکلیں اور نقدی برآمدکر لی گئی ہے ۔