2دوشیزائیں اغوا کر لی گئیں

2دوشیزائیں اغوا کر لی گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مریم ٹاؤن سے آٹھویں کی طالبہ 16سالہ (ب)اور صدیق آباد سے 19سالہ (م) دن دیہاڑے غائب ہو گئیں، ورثا ء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

مریم ٹاؤن سے آٹھویں کی طالبہ 16سالہ (ب)اور صدیق آباد سے 19سالہ (م) دن دیہاڑے غائب ہو گئیں، ورثا ء نے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں