بیٹے کے اغوا کی جھوٹی کال،ملزم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ لکسیاں پولیس نے 15پر اغواء کی جھوٹی کال کرنے پر ملزم ریاض کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ریاض سابقہ بیوی پر اپنے بیٹے آٹھ سالہ عثمان کے اغوا ا جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتا تھا ۔
تھانہ لکسیاں پولیس نے 15پر اغواء کی جھوٹی کال کرنے پر ملزم ریاض کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ریاض سابقہ بیوی پر اپنے بیٹے آٹھ سالہ عثمان کے اغوا ا جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتا تھا ۔