میانوالی پولیس اور پنجاب رینجرز جوائنٹ لانگ رینج پٹرولنگ و ناکہ بندی

میانوالی پولیس اور پنجاب رینجرز  جوائنٹ لانگ رینج پٹرولنگ و ناکہ بندی

داؤدخیل(نما ئندہ دنیا)میانوالی پولیس اور پنجاب رینجرز کی ہارڈ ایریا مکڑوال میں جوائنٹ لانگ رینج موبائل پٹرولنگ و ناکہ بندی کی ،مشکوک افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا۔

جوائنٹ پٹرولنگ کا مقصد ہارڈ ایریا میں موجود شہریوں کو احساس تحفظ دلانا اور شر پسند عناصر کو یہ باور کرانا ہے کہ میانوالی پولیس و تمام سیکورٹی فورسز کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت الرٹ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں