پتنگ بازگرفتار،درجنوں پتنگیں ،کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

 پتنگ بازگرفتار،درجنوں پتنگیں  ،کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے دوران پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

جسکے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں