ملک 21فیصد بھو ک افلا س کے دا ئر ے میں پھنس چکا ہے ،عمران حسن

 ملک 21فیصد بھو ک افلا س کے  دا ئر ے میں پھنس چکا ہے ،عمران حسن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہاہے کہ ملک 21فیصد بے ر و ز گا ر ی کے ساتھ بھو ک افلا س کے دا ئر ے میں پھنس چکا ہے۔

 پاکستا ن میں غربت کا ا ثر لو گو ں کی خورا ک پر پہنچ چکا ہے آٹا دا ل گھی چینی سمیت تمام بنیا د ی اشیا ئے ضروریہ عا م آ د می کی پہنچ سے دور ہیں عوامی مینڈیٹ چورا نے وا لے آ ج ہر محاذ پر نا کا م ہو چکے ہیں حکو مت کا اپنی نا کا میوں کی پر د ہ پو شی کیلئے انتقا می اور منفی اند از قو م مسترد کر چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں