سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے علاقائی استحکام کو نقصان ہو رہا ہے ،مرزافضل ا لر حمن ،شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔
1960میں ور لڈ بینک کی ثا لثی میں طے پا نے وا لا سندھ طاس معا ہد ہ صرف پا کستا ن اور بھار ت کے در میا ن پانی کی تقسیم کا انتظا م نہیں بلکہ خطے میں تعاو ن ذمہ د ار ی اور بین ا لا قوامی قا نو ن کی پاسدا ر ی کی علا مت ہے لیکن بھارت مسلسل ا س معا ہد ے کی خلا ف ور ز ی سے جہاں علا قا ئی استحکا م کو نقصا ن پہنچا ر ہا ہے و ہا ں یہ علا قائی امن کیلئے بھی خطر ہ بن ر ہا ہے ۔