سعودی عرب سے گرفتار اشتہاری ملزم کو آئندہ ماہ عدالت میں پیش کیا جائے گا،ڈی پی او
خوشاب (نمائندہ دنیا)ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا ہے کہ تھانہ قائدآباد کے 17 سال پرانے قتل کیس میں سعودی عر ب سے گرفتار اشتہاری ملزم محمد اسحاق کو آئندہ ماہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جا سکے ۔
ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا ہے کہ تھانہ قائدآباد کے 17 سال پرانے قتل کیس میں سعودی عر ب سے گرفتار اشتہاری ملزم محمد اسحاق کو آئندہ ماہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جا سکے ۔