خواتین کی ویڈیوز بنانیوالا گرفتار

خواتین کی ویڈیوز بنانیوالا گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)117جنوبی میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے وا لے میڈیکل سٹور ما لک کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کے موبائل فون چیک کیا تو نازیبا ویڈیو ملیں ملزم نے اقرار جرم کر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

117جنوبی میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے وا لے میڈیکل سٹور ما لک کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کے موبائل فون چیک کیا تو نازیبا ویڈیو ملیں ملزم نے اقرار جرم کر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں