جوا کھیلتے ہوئے 4جواری گرفتار
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)تاش پر جواء کھیلتے 4 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ، گرفتارملزمان میں طاہر اور اس کے تین ساتھی جواری شامل ہیں۔ رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
تاش پر جواء کھیلتے 4 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ، گرفتارملزمان میں طاہر اور اس کے تین ساتھی جواری شامل ہیں۔ رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔