چھت پھاڑ کر کباڑیئے کی دکان میں چوری کی واردات

چھت پھاڑ کر کباڑیئے کی  دکان میں چوری کی واردات

شاہ پور صدر (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) واڈھی اڈا ساہیوال روڈ پر نامعلوم چور چھت پھاڑ کر ایک کباڑیئے کی دکان سے سلور ، لوہا ، تانبا و دیگر سامان مالیتی ایک لاکھ پچاس ہزار روپے چوری کر کے لے گئے۔

پولیس تھانہ شاہ پور نے کباڑ خانہ کے مالک غلام محمد کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں