محمد اویس اکرم ایس ڈی او واپڈا فیسکو سب ڈویژن قائد آباد تعینات

محمد اویس اکرم ایس ڈی او واپڈا  فیسکو سب ڈویژن قائد آباد تعینات

قائد آباد (نمائندہ دنیا ) فیسکو فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو محمد عامر نے محمد اویس اکرم کو ایس ڈی او واپڈا فیسکو سب ڈویژن قائد آباد تعینات کردیا جہنوں نے بطور ایس ڈی او چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے وہ قبل ازیں نور پور تھل میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

 فیسکو فیصل آباد کے چیف ایگزیکٹو محمد عامر نے محمد اویس اکرم کو ایس ڈی او واپڈا فیسکو سب ڈویژن قائد آباد تعینات کردیا جہنوں نے بطور ایس ڈی او چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے وہ قبل ازیں نور پور تھل میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں