انٹر کالجیٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ نجی کالج نے جیت لیا

 انٹر کالجیٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ  نجی کالج نے جیت لیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد گورنمنٹ گریجویٹ کالج چاندنی چوک سرگودھا میں کیا گیا۔

 ٹورنامنٹ کے مہمانِ خصوصی سیکرٹری تعلیمی بورڈ سرگودھا سید ابو الحسن نقوی تھے ، ٹورنامنٹ میں ضلع بھر کے مختلف سرکاری و نجی کالجوں کی ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔ نجی کالج سرگودھا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں