سیاسی محاذ پر مذا کر ات اور مفاہمت کی آ ج بہت ز یا د ہ ضرورت ہے ، ملک عرفان حیدر

 سیاسی محاذ پر مذا کر ات اور  مفاہمت کی آ ج بہت ز یا د ہ  ضرورت ہے ، ملک عرفان حیدر

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)صدر انجمن تاجران کارخانہ بازار ملک عرفان حیدر نے کہا ہے کہ سیاسی محاذ پر مذا کر ات اور مفاہمت کی آ ج بہت ز یا د ہ ضرورت ہے کیونکہ پا کستا ن کو داخلی اور خار جی سطح پر بہت سے چیلنج کا سامنا ہے۔

 ہندوستا ن اورافغانستا ن پا کستا ن کیلئے مسائل پید اکرر ہے ہیں ا ن حا لا ت میں حکو مت اور د یگر جمہور ی قوتیں مذا کر ات کریں اور ذاتی مفادا ت کی بجا ئے ملک وقو م کے مفادات کو ترجیح د یں ۔مذا کراتی عمل سے ہی مشکلا ت اور بحرا ن کا خاتمہ ہو گا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں