4اوباشوں کی 15سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی

4اوباشوں کی 15سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی

4اوباشوں کی 15سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی زیادتی فیاض کو ایک ملزم ورغلا کر کے ساتھ لے گیا،مقدمہ درج،چھاپے

بھاگٹانوالہ(نمائندہ دنیا )نواحی چک24 جنوبی میں 15 سالہ نوجوان کو 4اوباشوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،ایک ملزم 15 سالہ فیاض کو ورغلا کر حویلی لے گیا جہاں پہلے سے تین دوست موجود تھے ، ملزم فیصل پسٹل تان کر موجود رہا ،چاروں ملزمان نے باری باری بدفعلی کی،زیادتی کا نشانہ بننے والے لڑکے کے مامو ں کی مدعیت میں چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار ے جا رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں