نماز جمعہ کیلئے سخت سکیورٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نماز جمعہ کے اجتماعات کے لئے ضلع بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ، ضلع بھر کی حساس مساجداور امام بارگاہوں کی حفاظت کیلئے 6سو سے زائد پولیس افسر اور اہلکار تعینات کئے گئے تھے ۔
نماز جمعہ کے اجتماعات کے لئے ضلع بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ، ضلع بھر کی حساس مساجداور امام بارگاہوں کی حفاظت کیلئے 6سو سے زائد پولیس افسر اور اہلکار تعینات کئے گئے تھے ۔