بلاول نے سیاسی مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا د ی ،تسنیم قریشی

بلاول  نے سیاسی مخالفین کیلئے  خطرے کی گھنٹی بجا د ی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہاہے کہ۔۔۔

 با نی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صو بہ پنجا ب کے مختلف اضلا ع اور ڈویثرن میں پیپلزپارٹی کی تنظیم نو کر کے نظریاتی اور نوجوا ن لوگوں کو تنظیمی ذمہ دا ر یا ن سو نپ کر سیاسی مخالفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا د ی پا کستا ن پیپلزپارٹی چیئرمین بلاو ل بھٹو زرد ار ی کی قیا دت میں صو بہ پنجا ب میں اپنا کھویا ہو ا مقا م بہت جلد حاصل کر لے گی ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف وفود سے ملاقاتوں میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پا کستا ن پیپلزپارٹی ایک مرتبہ پھر ملک کی سب سے بڑ ی جماعت بننے جا ر ہی ہے قوم فیصلہ کر چکی ہے کہ بلاو ل بھٹو زر دا ر ی کو عوا م کے ووٹ کی قوت سے و ز یر اعظم بنا یا جا ئے گا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں