گھریلو ملازمہ پر اسرار طور پر لاپتہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے نصیر پور کلاں سے گھریلو ملازمہ فوزیہ بی بی پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئی جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔
نواحی علاقے نصیر پور کلاں سے گھریلو ملازمہ فوزیہ بی بی پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئی جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔