جماعت اسلامی ے کار کنا ن کو انتقا می کا رو ا ئیوں کا نشانہ بنا یا جا ر ہا ،حسن اعوان

جماعت اسلامی ے کار کنا ن  کو انتقا می کا رو ا ئیوں کا نشانہ  بنا یا جا ر ہا ،حسن اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکو مت کا جمہور ی اقدار کو کچلنے پر توانائیاں صرف کر نا خود ا ن کی سیاسی تبا ہی کا با عث بنے گا ،جماعت اسلامی ے کار کنا ن کو مسلسل انتقا می کا رو ا ئیوں کا نشانہ بنا یا جا ر ہا ہے۔

 لیکن ا س کے با و جو د جماعت اسلامی کی قیادت واضح کر چکی ہے کہ کسی صور ت بھی حکو متی جبر ظلم کے سامنے نہیں جھکیں گے اور عوامی ا منگوں کی تر جما نی ہر حا ل میں یقینی بنا ئیں گے حکمر ان جا ن لیں کہ کفر کی حکو مت قائم ر ہ سکتی ہے ظلم کی نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں