صرف مسلم لیگ ن ہی ملک قو م کو بحرا نو ں سے نکا ل سکتی ، محمد اسلام

صرف مسلم لیگ ن ہی ملک قو م کو  بحرا نو ں سے نکا ل سکتی ، محمد اسلام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق یو سی چیئرمین مرزا محمد اسلام نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے وفاق اور صو بہ پنجا ب میں بہتر کا ر کر د گی کا مظا ہر ہ کر کے ثابت کیا ہے کہ صرف مسلم لیگ ن ہی ملک قو م کو بحرا نو ں سے نکا ل سکتی ہے سا بقہ دور میں پی ٹی آئی نے ملک کے خزا نے کو نقصان پہنچا یا۔

 اور ملک کو دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچا د یا تھا لیکن مسلم لیگ ن نے اقتدار میں آ کر پاکستا ن کی معیشت کو د با ؤ سے نکالنے کیلئے عملی اقدا ما ت کیے آ ج پا کستان کی معیشت کی بہتر ی کا اعتراف ہر سطح پر ہو ر ہا ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں