بجلی تقسیم کا ر کمپنیوں کا قومی خزا نے کو 472ارب روپے کا نقصان پہنچانالمحہ فکریہ ، شیخ آصف وہرہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہنیپرا کی جا نب سے یہ انکشا ف کے ایک سا ل میں بجلی تقسیم کا ر کمپنیوں نے قومی خزا نے کو 472ارب روپے کا نقصان پہنچا یا۔
لمحہ فکریہ ہے رپور ٹ کے مطا بق بجلی تقسیم کا ر کمپنیوں کے نقصانا ت ترسیل تقسیم اور کم و صو لیوں کی مد د میں ہونے وا لے 472ار ب رو پے کے نقصا ن سے یہ شعبہ بھی د با ؤ میں ہے۔ ضرورت ا س امر کی ہے کہ اصلاح احوا ل کیلئے اعلی سطح پر اقدا ما ت کیے جا ئیں۔