غیر ملکی سرمایہ کا ر ی کے حجم میں 51فیصد کمی پر تشویش کا اظہار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر انجمن تاجران کارخان بازار ملک عرفان حیدر نے رواں ما لی سا ل میں بر ا ہ راست غیر ملکی سرمایہ کا ر ی کے حجم میں 51فیصد کمی پر تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔۔
اعدا د و شما ر کے مطا بق پاکستا ن میں بر ا ہ راست غیر ملکی سرمایہ کا ر ی جو لا ئی تا جنوری کے در میا ن 694ملین ڈا لر ر ہی جو گذشتہ ما لی سا ل کے ا سی عرصے میں 1429ار ب ڈالر تھی یہ آ لا ر منگ صورتحا ل ہے جس کا حکو مت کو فی الفور نو ٹس لے کر تدا ر ک کر نا چا ہیے پاکستا ن میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوا لہ سے صور تحا ل بہت ز یا د ہ تسلی بخش نہیں۔