فیصل بازار، اردوبازار سمیت دیگر مارکیٹوں میں کی 6دوکانو ں کو سیل

فیصل بازار، اردوبازار سمیت دیگر مارکیٹوں میں کی 6دوکانو ں کو سیل

فیصل بازار، اردوبازار سمیت دیگر مارکیٹوں میں کی 6دوکانو ں کو سیل 26دوکانداروں کو مجموعی طور پر 1لاکھ 30ہزار روپے سے زائد جرمانے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل آفیسر ریگولیشن زوہا بلوچ کی زیر نگرانی سینئر انکروچمنٹ آفیسر ز علی عمران ،مہر محمد رمضان نے بھاری عملے کے ہمراہ اندرون شہر لیاقت مارکیٹ، کچہری بازار، فیصل بازار، اردوبازار سمیت دیگر مارکیٹوں میں کاروائی کر کے 6دوکانو ں کو سیل جبکہ 26دوکانداروں کو مجموعی طور پر 1لاکھ 30ہزار روپے سے زائد جرمانے کر دیئے اور ایم او آر نے اس موقع پر انہیں حتمی وارننگ جاری کرنے کے ساتھ ساتھ واضح کیا کہ آئندہ تجاوز کرتے پائے جانے پر انہیں حوالات میں بند کرکے ان کے خلاف مقدمات بھی درج کر وائے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں