بچوں کی لڑائی پر فائرنگ کر کے مخالف کو شدید زخمی کر دیا

بچوں کی لڑائی پر فائرنگ کر کے  مخالف کو شدید زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بچوں کی لڑائی کا گلہ کرنے پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو شدید زخمی کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 سکھاکالونی 107جنوبی میں بچوں کی لڑاء پر حفیظ اﷲ نے اپنے محلہ دار سیف اﷲ کو گلہ کیا تو وہ طیش میں آ گیا اور گھر سے پسٹل اٹھا لایا ملزم نے آتے ہی فائرنگ کر کے حفیظ اﷲ کو مضروب کر دیا اور فرار ہو گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں