بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری دھرلیا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری دھرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو قابوکرلیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

جو مین شاہراہ پر گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں