سب کی ذمہ داری ہے ہم اپنی فوج کا ساتھ دیں :مولانا محمد سلیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی امیر جماعت اہلحدیث انجینئر مولانا محمد سلیم نے کہا کہ اس وقت خطہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں ہم سب کی ذمہ داری ہے۔۔
کہ ہم اپنی پاک فوج کا ساتھ دیں اور اس کو مورال بلند کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں پوری پاکستانی قوم اپنی فوج کے ساتھ ہے اور انشائاللہ جب بھی پاکستان پر کوئی کڑا وقت آیا پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ ہوگی۔