دنیا امریکہ اور اسرائیل کے اصلی چہروں کو پہچان چکی : امیر چودھری اختر

 دنیا امریکہ اور اسرائیل کے اصلی  چہروں کو پہچان چکی : امیر چودھری اختر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے سابق سٹی امیر چودھری اختر رسول نے کہا ہے کہ دنیا امریکہ اور اسرائیل کے اصلی چہروں کو پہچان چکی ہے یہی وجہ ہے کہ اب متعدد ممالک نے ان کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے تو یہ بھی تمام تر وسیع مفادات میں اپنے مسلم ممالک کے ساتھ ہوگا کیونکہ امریکہ اور اسرائیل پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

 دنیا کے تین ممالک ذلیل امریکہ بھارت اور اسرائیل اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے تینوں ممالک اپنے مفادات کی خاطر دوستوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے بازنہیں آتے اس لیے ان ممالک سے جتنا دور رہا جائے اتنا بہتر ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں