پنجاب کالج حافظ والا پپلاں میں طالبات کو ڈگریاں تقسیم

پنجاب کالج حافظ والا پپلاں میں طالبات کو ڈگریاں تقسیم

پنجاب کالج حافظ والا پپلاں میں طالبات کو ڈگریاں تقسیم بی ایس باٹنی، بی ایس انگلش اور بی ایس ریاضی کی طالبات میں ڈگریاں تقسیم

کندیاں (نمائندہ دنیا )پنجاب کالج حافظ والا پپلاں میں بی ایس سیشن 2020-2024کی طالبات کو ڈگریاں دینے کے لیے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، جبکہ نعت رسولؐ  بھی پیش کی گئی۔کالج کے پرنسپل نوید حسن خان اور سینئر اساتذہ نے بی ایس باٹنی، بی ایس انگلش اور بی ایس ریاضی کی طالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں اور طالبات کو نصیحت کی کہ وہ اپنی تعلیم اور صلاحیتوں کو معاشرے کی بہتری کے لیے استعمال کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں