رمضان میں مہنگائی‘ دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل

رمضان میں مہنگائی‘ دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل

رمضان میں مہنگائی‘ دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکلبجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نے عام شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں

کندیاں (نمائندہ دنیا )سماجی رہنما حاجی عطاء محمد رلاء نے کہا ہے کہ رمضان کے مقدس ماہ میں مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاکہ اشیائے ضروریہ جیسے گھی، آٹا، چینی، دالیں اور ادویات مسلسل مہنگی ہو رہی ہیں اور بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نے عام شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ عوام مسلسل مشکلات میں گھری ہوئی ہیں اور حکومت فوری اقدامات کرے تاکہ مہنگائی کے عذاب سے نجات مل سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں