ڈکیتی و چوری کی وارداتیں ، لاکھوں روپے لوٹ لئے

ڈکیتی و چوری کی وارداتیں ، لاکھوں روپے لوٹ لئے

ڈکیتی و چوری کی وارداتیں ، لاکھوں روپے لوٹ لئے عید کے موقع پر پہننے کیلئے خریدے24 لاکھ روپے مالیت کے سوٹ چھین لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران 126شمالی کے قریب دو نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ رپر مزمل آصف سے موٹرسائیکل، نقدی و موبائلز کے ساتھ ساتھ عید کے موقع پر پہننے کیلئے خریدے چوبیس لاکھ روپے مالیت کے سوٹ،تین عدد جوتوں کے جوڑے چھین کر لے گئے ،ہاتھی چوک میں گلشیر علی سے بھی موٹرسائیکل سوارنے قیمتی آئی فون چھین لیا،جبکہ لکسیاں کالونی کے محمد اسلم ،رحیم پور کوٹمومن کے محمد نواز،مبارک ٹان کے سعد اللہ خا ن کے گھرو ں سے لاکھوں روپے کا مال و زر،دودہ کے محمد آصف کی دوکان سے بھاری مالیت کی اشیا چوری کرکے لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں