عورت کو برہنہ کر دیا،مقدمہ درج

 عورت کو برہنہ کر دیا،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 168شمالی میں نصرت کو اس کے بہنوئی قمر نے ساتھیوں کے ہمراہ زدوکوب کرتے ہوئے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا جس سے وہ نیم برہنہ ہو گئی پولیس نے 4 نامزد افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے 168شمالی میں نصرت کو اس کے بہنوئی قمر نے ساتھیوں کے ہمراہ زدوکوب کرتے ہوئے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا جس سے وہ نیم برہنہ ہو گئی پولیس نے 4 نامزد افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں