پتنگ اڑنے والے پانچ افراد گرفتار پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں بر آمد

 پتنگ اڑنے والے پانچ افراد گرفتار  پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں بر آمد

خوشاب(نمائندہ دنیا)خوشاب پولیس نے پتنگ بازوں کیخلاف موثر کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں پتنگ اڑنے والے پانچ افراد کو کر فتار کر کے ان سے پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں بر آمد کر لیں۔

ملزمان کیخلاف کائٹ فلائینگ ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شرور کت دی گئی ہے ، دریں اثنا قائد آباد پولیس نے شادی کی ایک تقریب میں ہوئی فائرنگ کرنے عوام الناس میں خوف ہراس پھیلانے والے چار افراد کو گرفتار کع کے ان کے زیر استعمال اسلحہ تحویل میں لے لیا ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں