ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد

 ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ سٹی میانوالی پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی میانوالی انسپکٹر مبشر مقصود اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ و تفتیش کے شفاء اللہ ولد تاج محمد سکنہ بلوخیل سے رائفل 223 بور اور پسٹل 30 بور برآمد کیا جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی میانوالی میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں