کمیٹی کے 24 لاکھ لیکر روپوش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چوبیس لاکھ روپے کی کمیٹی ہڑپ کرنیوالا قانون کی زد میں آ گیا بلاک نمبر16کے محمد عبداﷲ نے پولیس کو بتایا کہ شاہ نواز نامی شخص نے کمیٹی ڈال رکھی تھی ،اور جب کمیٹی نکلی تو چوبیس لاکھ روپے کی رقم سے روپوش ہو گیا۔
چوبیس لاکھ روپے کی کمیٹی ہڑپ کرنیوالا قانون کی زد میں آ گیا بلاک نمبر16کے محمد عبداﷲ نے پولیس کو بتایا کہ شاہ نواز نامی شخص نے کمیٹی ڈال رکھی تھی ،اور جب کمیٹی نکلی تو چوبیس لاکھ روپے کی رقم سے روپوش ہو گیا۔