متعدد افراد سے اسلحہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے دوران کاروائی ملزم عثمان سے بندوق 12 بور رپیٹر، رمضان سے ریوالور ،اصغر سے پسٹل 30 بور ،جواد سے بھی پسٹل 9 ایم ایم برآمد کر لیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
پولیس نے دوران کاروائی ملزم عثمان سے بندوق 12 بور رپیٹر، رمضان سے ریوالور ،اصغر سے پسٹل 30 بور ،جواد سے بھی پسٹل 9 ایم ایم برآمد کر لیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔