گوشت،دالیں مہنگے داموںفروخت

گوشت،دالیں مہنگے داموںفروخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد منیر نے چیکنگ کے دوران گوشت، دالیں و دیگر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر آصف، شہزاد، انصر وغیرہ پانچ گرانفروشوں کو پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد منیر نے چیکنگ کے دوران گوشت، دالیں و دیگر اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر آصف، شہزاد، انصر وغیرہ پانچ گرانفروشوں کو پکڑ کر ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں