زمینداروں سے قرضہ وصولی مہم شروع
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت نے کسان کارڈ کے ذریعے قرضہ لینے والے زمینداروں سے وصولی مہم شروع کر دی جو زمیندار اپنے قرضے کی ادائیگی کریگا اسے 24گھنٹے میں مزید قرضہ مل جائیگا۔
حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت نے کسان کارڈ کے ذریعے قرضہ لینے والے زمینداروں سے وصولی مہم شروع کر دی جو زمیندار اپنے قرضے کی ادائیگی کریگا اسے 24گھنٹے میں مزید قرضہ مل جائیگا۔