سرکاری ملازم کی بیٹی اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نامعلوم افراد نے سرکاری ملازم کی بیٹی کو اغواء کر لیا۔
مغویہ اور ملزمان کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

سے اہم مضامین پڑھیئے