بچی کو کتے نے کاٹ لیا
سرگودھا(سٹافرپورٹر ) شمالی کی قادر آباد کالونی میں چار سالہ بچی کو کتے نے کاٹ لیا،زینب گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران محلے دار ظفر محمود کے کتے نے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا، کتے کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
شمالی کی قادر آباد کالونی میں چار سالہ بچی کو کتے نے کاٹ لیا،زینب گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران محلے دار ظفر محمود کے کتے نے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا، کتے کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔