بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نشہ سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ خاتون انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
نشہ سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ خاتون انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔