صہیب احمد بھرتھ کا 7ارب روپے کے سٹی پیکج پرترقیاتی کاموں کے آغاز پر شکریہ اداکرتے ہیں ،محمد اکرم آرائیں

صہیب احمد بھرتھ کا 7ارب روپے کے سٹی  پیکج پرترقیاتی کاموں کے آغاز پر شکریہ  اداکرتے ہیں ،محمد اکرم آرائیں

بھلوال(نمائندہ دنیا) سابق وائس چئیرمین میونسپل کمیٹی بھلوال چوہدری محمد اکرم آرائیں،ممبر وزیر اعلی پنجاب کوارڈنیشن کمیٹی و ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) سٹی بھلوال محمد سلیم خان۔۔۔

ممبر وزیر اعلی پنجاب کوارڈنیشن کمیٹی چوہدری شاہد جٹ،سینئر رہنماچوہدری فیصل گجر نے کہا ہے کہ ایم این اے ووفاقی وزیرڈاکٹرملک مختاراحمد بھرتھ،ممبر صوبائی اسمبلی و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری منصوراعظم سندھو،ایم پی اے وصوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کی کاوشوں سے منظورہونیوالے 7ارب روپے کے سٹی پیکج پرترقیاتی کاموں کے آغاز پر انکا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں ۔جنہوں نے وعدوں سے تکمیل تک کا سفر طے کرکے اہلیان بھلوال کے دل جیت لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں