سی پیک پاکستا ن کی معاشی ترقی میں سنگ میل ثا بت ہو ر ہا ،مرزافضل ا لر حمن

سی پیک پاکستا ن کی معاشی ترقی میں سنگ میل ثا بت ہو ر ہا ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔

چین پا کستا ن اقتصاد ی را ہد ار ی کی کا میابی پاکستا ن چین کے مضبو ط تاریخی اور لا ز وا ل تعلقات کا منہ بولتاثبوت ہے سی پیک نہ صرف پاکستا ن کی معاشی ترقی میں سنگ میل ثا بت ہو ر ہا ہے بلکہ ا س کے ثمرا ت خطے میں خوشحا لی ر و ز گا ر کے موا قعے اور بنیا د ی ڈھانچے کی بہتر ی کی صور ت میں سا منے آ ر ہے ہیں بلاشبہ سی پیک خطے میں معاشی سر گر میوں کے بڑے پیما نے پر فروغ اور وطن عز یز سے بے ر و ز گا ر ی کے خاتمہ کا با عث بنے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں