دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا

دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سکول کی کینٹین پر کام کرنیوالی دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ لڑکی نجی سکول کی کینٹین پر کام کرتی تھی واپسی پر راشد وغیرہ چار افراد نے زبردستی اغواء کر لیا مقدمہ درج کر لیا۔

سکول کی کینٹین پر کام کرنیوالی دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ لڑکی نجی سکول کی کینٹین پر کام کرتی تھی واپسی پر راشد وغیرہ چار افراد نے زبردستی اغواء کر لیا مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں