تلخ کلامی پر عورت کو زخمی کر دیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا

تلخ کلامی پر عورت کو زخمی کر دیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جناح کالونی میں خواتین کے مابین ہونیوالی تلخ کلامی پر اسحاق وغیرہ دس سے زائد افراد نے ڈنڈوں سوٹوں کے وار کر کے سکینہ بی بی ، اسکی بہن صلاتاں بی بی کو لہولہان کر دیا۔

ملزمان دونوں بہنوں کو مارپیٹ کے دوران گھسیٹتے رہے جس سے وہ نیم برہنہ ہو گئیں، اطلاع ملنے پر پولیس نے گیارہ نامزد اور پانچ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں