لڑکی سے زیادتی ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محنت کش بیوہ کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیٹی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، 109جنوبی کی رہائشی بیوہ شازیہ بی بی کے گھرعاصم دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو ا اور زیادتی کے بعد فرار ہو گیا۔ ف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
محنت کش بیوہ کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیٹی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، 109جنوبی کی رہائشی بیوہ شازیہ بی بی کے گھرعاصم دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو ا اور زیادتی کے بعد فرار ہو گیا۔ ف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔