3عورتیں اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 18شمالی سے عثمان وغیرہ نے خواتین کی مدد سے 22سالہ(س)،چک موسیاں داخلی مٹیلہ سے محمد رحمان نے شادی شدہ خاتون(ا)،اسی علاقے سے عدنان وغیرہ نے (س) بھیرہ سے ابوبکر کو اغوا ء کر لیا۔
18شمالی سے عثمان وغیرہ نے خواتین کی مدد سے 22سالہ(س)،چک موسیاں داخلی مٹیلہ سے محمد رحمان نے شادی شدہ خاتون(ا)،اسی علاقے سے عدنان وغیرہ نے (س) بھیرہ سے ابوبکر کو اغوا ء کر لیا۔