شیخ مسعود خالدکے ایصال ثواب کے لیے ایک دعائیہ تقریب
سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی کی مشہور شخصیت شیخ محمد خالد کے صاحبزادے شیخ مسعود خالد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ایک دعائیہ تقریب۔
ان کی رہائش گاہ واقع اقبال کالونی نزد جامعہ مسجد محمدی اہلحدیث عقب میزان بینک مورخہ 2 مئی بروز ہفتہ بوقتِ نماز ظہر منعقد ہوگی اور دعائیہ تقریب سے مولانا عبدالحنان صدیقی خطاب کریں گے۔ اور مرحوم شیخ خالد مسعود کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرائیں گے ۔