وطن عز یز کو دہشت گر د ی جیسے نا سور سے پا ک کر نے کیلئے افوا جنے قربانیاں دیں ، تسنیم ا حمد قریشی

 وطن عز یز کو دہشت گر د ی جیسے  نا سور سے پا ک کر نے کیلئے افوا  جنے قربانیاں دیں ، تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔

 وطن عز یز کو دہشت گر د ی جیسے نا سور سے پا ک کر نے کیلئے افوا ج پا کستا ن ر یاستی ا دا ر وں اور محب وطن جمہور ی قوتوں بالخصوص پیپلزپارٹی نے مثا لی عز م حکمت عملی اور قر با نیوں کا جو مظا ہر ہ کیا ہے پور ی قو م فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر افوا ج پا کستا ن کی جر ات اور اداروں کے تعاو ن اور حکمت عملی کو سلا م کر تی ہے آ پر یشن بنیا ن المر صوص کا ایک سا ل مکمل ہو نے پر پور ی قو م کی طرف سے اپنی افوا ج فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر کی جر ات اور کامیابیوں کو سلا م ہما ر ی افوا ج دہشت گر دی کے نا سور کو جڑسے ا کھاڑے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی دہشتگر د ی کے خلا ف جنگ میں کا میابی کے سوا کو ئی آ پشن نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں