مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی کارکردگی قابلِ تحسین، محمد خالد حمید

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی  کارکردگی قابلِ تحسین، محمد خالد حمید

بھلوال (نمائندہ دنیا )مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد خالد حمید نے کہا ہے کہ اہلیانِ حلقہ کے منتخب نمائندگان ایم این اے و وفاقی وزیر ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ اور ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چودھری منصور اعظم سندھو بلا تفریق عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں رہنما ہمہ وقت عوام کے درمیان موجود رہتے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد خالد حمید نے کہا ہے کہ اہلیانِ حلقہ کے منتخب نمائندگان ایم این اے و وفاقی وزیر ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ اور ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چودھری منصور اعظم سندھو بلا تفریق عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں رہنما ہمہ وقت عوام کے درمیان موجود رہتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں